کراچی : وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے دوران اہم فیصلے ہو گئے، وزیر اعظم نے 20 سے زائد با اثر اور اہم شخصیات کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 15:50

کراچی : وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے دوران اہم فیصلے ہو گئے، وزیر اعظم ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ کراچی کے دوران اہم فیصلے ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے 20 سے زائد با اثر اور اہم شخصیات کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا ہے، وزیر اعاظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے فرنٹ مین کو سامنے لا کر قانون کے مطابق سزا دی جائے ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے کوئی رکاوٹ بر داشت نہیں کی جائے گی. ذرائع کے مطابق 20 سے زائد افراد میں سابق وزرا اور سیکرٹریز شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :