صدر مملکت کو 4ملکوں کے سفیر اء و ہائی کمشنرزنے سفارتی اسناد پیش کیں

جمعہ 12 جون 2015 16:17

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) صدر ممنون حسین کو دوملکوں کے سفیروں اوردو ملکوں کے ہائی کمشنروں نے اسناد سفارت پیش کردیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو صدر ممنون حسین کو سفارتی اسناد سفارت پیش کرنے والوں میں برونائی دارالسلام،مالدیپ، الجزائر اورکروٹیا کے سفیر اور ہائی کمشنر شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :