آئی ای ای پی کے زیر اہتمام انرجی بحران پر سافٹ سکلز اینڈ ٹول برائے پروفیشنل انجینئرز ورکشاپ کل منعقد ہوگی

جمعہ 12 جون 2015 16:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) آئی ای ای پی کے زیر اہتمام انرجی بحران پر سافٹ سکلز اینڈ ٹول برائے پروفیشنل انجینئرز ورکشاپ کل شریف کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رائیونڈ لاہور میں منعقد ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

جس میں ماہرین اور انجینئرز اپنے خیالات کا اظہار کرینگے اور انرجی بحران کے حوالے سے مختلف منصوبوں پربریف کرینگے۔