غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل

جمعہ 12 جون 2015 16:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا گیا۔ پرویز مشرف کے خلاف سماعت کرنیوالا جج واجد علی کو دوسری عدالت میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

آج (ہفتہ کے روز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بشارت مفتی مقدمہ کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج مشرف کیس کی سماعت بشارت مفتی کریں گے اس سے قبل جج واجد علی مقدمے کی سماعت کر رہے تھے۔ اب یہ کیس جج واجد علی سے لیکر جج بشارت مفتی کو دیدیا گیا ہے آج کیس کی سماعت بشارت مفتی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :