جرمنی میں قائم کیے جانے والے مرکز میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے پہلے گروپ کو منتقل کر دیا گیا

جمعہ 12 جون 2015 17:31

برلن۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) جرمنی قائم کیے جانے والے مرکز میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے پہلے گروپ کو منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ شہر ٹروئگلٹس میں قائم مرکز میں ابتدائی طور پر نو پناہ گزینوں کو یہاں رکھا گیا ہے جن کا تعلق بھارت اور افغانستان سے ہے۔واضح رہے کہ جرمنی میں اس مرکز کو دو ماہ قبل نامعلوم افراد نے نذر آتش کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس بدستور اس واقعے میں ملوث افراد کی تلاش میں ہے۔ اس شہر میں غیر ملکیوں کے خلاف جذبات پائے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :