اپنی حکومت میں خوفزدہ ،گھر سے نہ نکلنے والے لیڈران پی ٹی آئی حکومت میں کھلی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں،میاں جمشیدالدین کاکا خیل
جمعہ 12 جون 2015 18:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن و انسدادمنشیات اور ضلعی صدر پی ٹی آئی نوشہرہ میاں جمشید الدین کا کا خیل نے ممبران اسمبلی کے10رکنی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اور سیاسی معاملات اسمبلی فلور یا مذاکرات کی میزپر حل کئے جاتے ہیں لیکن بدقسمتی سے غیر فطری سہ فریقی اتحاد عوام کی خوشحالی اور صوبے کی انقلابی تعمیر و ترقی برداشت نہیں کرسکتا اور موجودہ حکومت کے لئے مشکلات پیدا کرنے کیلئے وفاقی حکومت کے اشاروں پر ناچ رہا ہے لیکن نام نہادلیڈروں کو صوبے کے غیور عوام اور تاجربرادری نے ہڑتال اور احتجاجی ریلی میں عدم شرکت کر کے مایوس کر دیا ہے اور اب وہ احساس محرومی و کمتری کے عالم میں غیر ضروری سیاسی ضد پرتلے ہوئے ہیں جو کبھی بھی اپنے مذمو م عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.