چیئرمین سینٹ نے10 ارکان کے نام بجٹ تقریر کی لسٹ سے خارج کردیئے
جمعہ 12 جون 2015 19:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) جو بولے تو بسم اللہ ورنہ لسٹ سے نام خارج ، چیئرمین سینٹ نے دس ارکان سینٹ کے نام بجٹ تقریر کی لسٹ سے خارج کردیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو چیئرمین سینٹ نے کہا کہ متعدد پاارکان تیاری کرکے نہیں آتے جس پر ایوان میں تقریر کی شرح وقت کے تقاضے سے کم ہورہی ہے انہوں نے کہا کہ اب جو معزز سینیٹر غیر حاضر ہوا یا تیاری نہ کرنے کا بہانہ بنائے گا تو ان کا نام سپیکنگ لسٹ سے خارج کردیا جائے گا اس موقع پر انہوں نے سینیٹر راحیلہ مگسی ، نواب زار ، نصراللہ مگسی ، روزی خان کاکڑ ، اشوک کمار ، کامران سحر اور ظفر اللہ خان ڈھانڈلہ کو ایوان سے غیر حاضر جبکہ روبینہ خالد کو تیاری نہ کرنے پر لسٹ سے نام خارج کردیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.