اقتصادی راہداری،حکومت آ ل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی خلاف ورزی کررہی ہے،اپوزیشن
راہداری کے مشرقی روٹ کے لیے 126ارب ، مغربی روٹ کیلئے 20اب رکھے گئے بجٹ تقریر میں مغربی روٹ کے لیے 39.5 ارب کا اعلان کیا گیاتھا،محسن عزیز سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹ کو گمراہ کیا جارہا ہے ،معاملے کی ہر سطح پر تحقیق ہونی چاہیے ،فرحت اللہ بابر،منصوبہ بندی اور خزانہ کے سیکرٹری وضاحت پیش کرنے میں ناکام
جمعہ 12 جون 2015 19:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حکومت اقتصادی راہداری پر آ ل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی خلاف ورزی کررہی ہے ۔ سینٹ کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو نے اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے کیونکہ حال ہی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں اس بات پر مفامت سامنے آئی تھی کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ا علیٰ ترجیح ہوگی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کا اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے رکن الیاس بلور کی صدارت میں منعقد ہوا کیونکہ کمیٹی کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا موجود نہیں تھے ۔اجلاس میں اگلے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز پر غور کیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن محسن عزیز کا کہنا تھا کہ حکومت نے راہداری کے مشرقی روٹ (راستے) کے لیے 126ارب روپے مختص کئے ہیں جبکہ مغربی روٹ کیلئے صرف 20اب روپے رکھے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.