نیب نے سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 19:39

نیب نے سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) نیب نے سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی غلام محمد قائم خانی کو کرپشن کے الزام میں نیب کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غلام محمد قائم خانی پر حیدر آباد کوآپریٹیو ہاوَسنگ سوسائٹی میں گھپلے اور 20 ارب کے خرد برد کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :