فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ڈپٹی کمانڈنٹ پر خود کش حملے میں زخمی پانچ افراد ہسپتال سے فارغ
جمعہ 12 جون 2015 19:54
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق پر ہونے والے خود کش حملے میں زخمی ہونے والے پانچ افراد کو ہسپتال سے فارغ کر دیا ہے جبکہ دو زخمی تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہے ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی پر ہونے والے خود کش حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ سات زخمی ہو ئے تھے ۔
(جاری ہے)
دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والے پانچ افراد کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی کو مزید علاج کے لئے پرائیویٹ ہسپتال یا سی ایم ایچ پشاور یا اسلام آباد منتقل کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.