ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین 10 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 21:29

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) ایم کیو ایم نے 10 بجے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ایپیکس کمیٹی میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے پیش کی گئی جرائم کی فنڈنگ کے متعلق رپورٹ پر ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے بعد اب دوبارہ ایک اور ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین 10 بجے کریں گے۔