جنوبی پنجاب کے لئے تاریخی بجٹ مختص کرنے پر اراکین اسمبلی کا اظہار تشکر
تاریخی بجٹ پیش کر کے پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کے دل جیت لئے ،تعمیروترقی کے نئے راستے کھلیں گے جنوبی پنجاب کی ترقی وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ہمیشہ سے ترجیح رہی ہے،ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں میگا پراجیکٹس دینے پر شہبازشریف کے مشکور ہیں‘اقبال چنڑ/احسان الدین قریشی/سید علیم شاہ/رانا محمود الحسن
جمعہ 12 جون 2015 23:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) جنوبی پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے خطے کی ترقی کے لئے تاریخی بجٹ مختص کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیراقبال چنڑ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے تاریخی بجٹ مختص کر کے جنوبی پنجاب کے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ماضی میں جنوبی پنجاب کی پسماندگی کو سیاسی نعرے کے طور پر استعمال کیا گیا۔
جبکہ موجودہ بجٹ عملی اقدامات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی احسان الدین قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی ہمیشہ سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ترجیح رہی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی سید علیم شاہ نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں میگاپراجیکٹس دینے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور اسے جنوبی پنجاب کی پسماندگی کے خاتمے کی طرف اہم قدم قرار دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.