لاہور اےئرپورٹ پر ہیروئن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
15کروڑ روپے مالیت کی 10کلوہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
جمعہ 12 جون 2015 23:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل اےئرپورٹ پر ہیروئن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،اے ایس ایف کے اہلکاروں نے 10کلوہیروئن برآمد کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی قیصروسیم تھائی اےئرلائن کی پرو ا ز346کے ذریعے بنکاک جارہا تھا کہ جس سے روانگی سے قبل سامان کی تلاشی کے دوران 10کلو ہیروئن برآمد ہوئی جس کی مالیت 15کروڑ سے زائد بتائی جاتی ہے ۔اے ایس ایف کے اہلکاروں نے قیصر وسیم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.