بھارت مخالف مظاہرے،بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو گھر میں نظر بند کردیا گیا

ہفتہ 13 جون 2015 12:14

سری نگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو گھر میں نظر بند کردیا گیا۔ ہفتہ کو بھارتی فوج نے بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو بھارت مخالف مظاہرے کرنے پر گھر میں نظر بند کردیا سید علی گیلانی نے کل اتوار کو پاکستان کے حق میں منعقد ہونے والے ایک سیمینار میں شرکت کرنا تھی۔

متعلقہ عنوان :