امریکہ، ایوان کی مخالفت پر ٹریڈ اتھارٹی بِل تاخیر کا شکار
ہفتہ 13 جون 2015 12:21
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان نے صدر براک اوباما کی جانب سے پیش کردہ مجوزہ ایشیا پیسیفک تجارتی معاہدے سے متعلق بِل کی اہم شقوں کو مسترد کردیا ۔ ایوانِ نمائندگان نے اوباما انتظامیہ کی جانب سے بِل میں تجویزہ کردہ اس منصوبے کو بھاری اکثریت سے مسترد کردیا جس کا مقصد ایشیائی ممالک کے ساتھ امریکہ کے تجارتی معاہدوں کے نتیجے میں بے روزگار ہونے والے امریکیوں کو مالی مدد فراہم کرنا تھا۔
ایوان کے ڈیمو کریٹ اور ری پبلکن دونوں جماعتوں کے ارکان کی اکثریت نے مجوزہ منصوبے کی مخالفت کی۔ بِل کی مخالفت میں 302 ووٹ آئے جب کہ ایوان کے صرف 126 ارکان نے اس کی حمایت میں ووٹ دیا۔تاہم ایوان نے مجوزہ تجارتی معاہدے پر دیگر ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کی جانے والی اتھارٹی کی مدت میں توسیع کا قانون معمولی اکثریت سے منظور کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.