ننکانہ صاحب: سید والہ کے قریب 5 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 12:23

ننکانہ صاحب: سید والہ کے قریب 5 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے

ننکانہ صاحب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء): سید والہ کے قریب 5 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے، تفصیلات کے مطابق نو عمر بچے دریائے راوی میں نہانے کے لئے آئے اور ایک ایک کر کے دریائے راوی میں ڈوبتے چلے گئے، تین بچوں کو مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو کر لیا جبکہ 2 بچوں کی تلا ش اب بھی جاری ہے.