گوروارجن دیو جی کے 409ویں شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے650 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
ہفتہ 13 جون 2015 14:25
لاہور ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) چھ سو پچاس سکھ یاتری گوروارجن دیو جی کے 409ویں شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت سے واہگہ بارڈر کے راستے ہفتہ کے روز پاکستان پہنچ گئے۔چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق اور ایڈیشنل سیکرٹری شیرائنز خالد علی کے علاوہ دیگر اعلی عہدیداروں نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔
اس موقع پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین محمدصدیق الفاروق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکھ قومیت نانک شاہی کیلنڈر پر متفق ہو گئے تھے جبکہ بعض سکھ برادری میں نانک شاہی پر اختلاف پایا جاتا ہے۔انہوں نے تمام سکھ برادری کو نانک شاہی کیلنڈ ر پرمل بیٹھ کر اتفاق رائے حاصل کرنے کے لئے دعوت دی ہے۔انہوں نے کہاکہ سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات سمیت ان کے قیام و طعام کا بہترین بندوبست کیا گیا ہے تاکہ مہمانوں کو کسی قسم کی کوئی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے جبکہ سکھ یاتریوں کو مکمل وی آئی پی سہولیات دی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.