کراچی : ایس پی راو انواز پر حملہ کنے والے مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 15:57

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جون 2015 ء) : ایس پی را ؤ انوار کے قافلے پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گردوں کی سناخت ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

راؤ انوار کا کہنا تھا کہ پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں اقبال، مہر بادشاہ، حیدر اور قاری عالمگیر شامل ہیں جبکہ ان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرار سے ہے. واضح رہے کہ مبینہ دہشت گردوں نے ایس پی راؤ انوار کے قافلے پر حملہ کیا تھا، تاہم راؤ انوار محفوظ رہے.

متعلقہ عنوان :