مادر وطن کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے‘ چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا حامل منصوبہ ہے اس کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 16:45
اسلام آباد ۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مادر وطن کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے‘ پاکستان دوسری قوموں کے ساتھ امن کیلئے تعاون پر تیار ہے تاہم یہ ہمارے قومی مفادات ، خود مختاری ، حقوق اور قومی وقار کی قیمت پر نہیں ہوسکتا‘ چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا حامل منصوبہ ہے اس کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے اس کی جو بھی قیمت ادا کرنی پڑے گریز نہیں کریں گے ۔
آئی ایس پی آر کے ترجمان کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ مسلح افواج تنہا نہیں جیت سکتی اس قومی کاز کیلئے پوری قوم کی طرف سے اتحاد کا مظاہرہ حوصلہ افزاء ہے ‘ پوری قوم دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.