پاکستان قومی زبان تحریک کی راہنما ثروت روبینہ کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئی ہیں انہیں چیچہ وطنی میں واقع ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

ہفتہ 13 جون 2015 18:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان قومی زبان تحریک کی راہنما بیگم ثروت روبینہ کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئی ہیں انہیں چیچہ وطنی میں واقع ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

قومی زبان تحریک کے صدر ڈاکٹر شریف نظامی،نائب صدر پروفیسر حافظ محمد اشرف،چیف آرگنائزر انجینئر ملک محمد طفیل ، پروفیسررضوان الحق اور محمد ابوبکر نے اس سانحہ پر ثروت روبینہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔`

متعلقہ عنوان :