دشمن ملک سے نمٹنے کیلئے کشمیر قوم ہی کافی ہے،چوہدری احسان اللہ طاہر
ہفتہ 13 جون 2015 18:21
فیصل آباد۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سٹی نائب صدر جمعیت علماء اسلام چوہدری احسان الله طاہر نے کہا ہے کہ دشمن ملک سے نمٹنے کیلئے کشمیر قوم ہی کافی ہے۔ کشمیری گزشتہ 65 سالوں سے قربانیاں دے آرہے ہیں۔ اتنی قربانیاں کسی قوم نے آج تک نہیں دیں۔ اُن کا عزم اور حوصلہ پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط اور بلند ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم مل کر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے۔ حواس باختہ دشمن تیزی سے غلط فیصلے کررہا ہے۔ دشمن بدترین شکست سے دوچار ہو کر ان قریب کئی ریاستوں میں تقسیم ہو جائے گا۔ پاکستانی قوں کے کئی دشمن اپنی حسرتوں پر ماتم کر کے ناکام ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دشمنوں کے عزائم پر سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہے اور اُسے شکست دینا ناممکن ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.