` بجٹ میں عوام کورگڑاگیا ، بجلی مہنگی ، ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسوں میں اضافہ کردیا گیاہے، اسدعمر
وزیراعظم کی سیکورٹی اور کھانوں کیلئے کروڑوں کا اضافہ کیا گیا ،خیبرپختونخواہ کا لٹریسی ریٹ سب سے زیادہ ہوگیا ہے،پی ٹی آئی رہنما کا عوامی اجتماع سے خطاب لمبی ڈھیری کیلئے گرلز ہائی سکول کااعلان`
ہفتہ 13 جون 2015 21:25
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسدعمر نے لمبی ڈھیری کیلئے گرلز ہائی سکول کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کورگڑاگیا ہے بجلی مہنگی کی گئی، ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسوں میں اضافہ کیاگیا، وزیراعظم کی سیکورٹی اور کھانوں کیلئے کروڑوں روپے بڑھا دئیے گئے ہیں ،خیبرپختونخواہ کا لٹریسی ریٹ سب سے زیادہ ہوگیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے شام ایبٹ آباد میں نومنتخب ممبر تحصیل کونسلر یوسی شیخ البانڈی ملک سعید کی رہائشگاہ پر ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی، صوبائی خوراک قلندر خان لودھی، ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون، معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی،علی خان جدون بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.