` وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،20ملزمان گرفتار

ایک کار، لیپ ٹا پ، مو با ئل فون منشیات ، اسلحہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج `

ہفتہ 13 جون 2015 21:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،20ملزمان گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے ایک کار، لیپ ٹا پ، مو با ئل فون ،1کلو 360گر ام چرس ،20ڈبے بئیر ، 7بو تلیں شراب ، 340گر ام ہیر وئن ، اسلحہ5پسٹل، معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمدجبکہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پو لیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد شکیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو با ئل فون ، لیپ ٹا پ بر آمد کرلیا ۔

جبکہ گرفتار ملزم با بر شہزاد کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ نیلو ر پولیس نے دوران گشت ملزم نزاکت حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم عرفان مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 20ڈبے بئیر اور 7بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران ڈیو ٹی کا رنمبر QK-590جس کو سبز نمبر پلیٹ لگی ہو ئی تھی کو روک کر چیک کیا جس میں شعیب مرزا، صدام منوراور مظہر منظو ر سوارتھے جو سرکا ری نمبر پلیٹ کے متعلق کو ئی ثبو ت نہ دے سکے کو گرفتار کرکے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔

تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم شہزاد عرف شادہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 140گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ جبکہ چوری میں ملو ث دو ملزمات مسما ة ثر یا بی بی اور صبا ء بی بی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے دو ملزمان محمد اشتیا ق اور محمد وسیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 200گر ام ہیر وئن اور ایک عدد 12بور پیٹر گن بر آمد کرلی۔

جبکہ تو صیف الو ہا ب کے قبضہ سے مہر ان کا ر رجسٹر یشن نمبر LRX-2232قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔ تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر ملزم محمد سعید سے 16عدد گا ڑ یو ں کی فا ئلیں قبضہ میں لے کر چیک کی ان میں پا نچ کے سا تھ اشٹام پپیرز لگے ہو ئے تھے جو تصدیق کر وانے پرجعلی پا ئے گئے ۔ ملزم ای ٹی آ فس عملہ سے سا ز باز کرکے گا ڑ یا ں رجسٹر کر واتا تھا پولیس نے ایک ملزم کا شف شبیر جو اپنے آ پ کو ای ٹی آ فس کا ملازم ظا ہر کر کے سا د ہ لو ح لو گو ں سے رقم بٹو رتا تھا کو بھی گرفتار کر لیا۔

جبکہ دوران گشت ملزم سمن عنا ئت کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 360گر ام چرس اور پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ اینٹی کا رلفٹنگ سیل پولیس نے دو ملزمان عطا ء محمد اور سمیع اللہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریوں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 3پیشہ ور بھکا ریوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف بھکا ری ایکٹ کے تحت کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔

متعلقہ عنوان :