فو ٹوگرافراور کیمرہ مین جان جوکھوں میں ڈال کرپیشہ ورانہ فرائض ادا کر تے ہیں،حافظ نعیم الرحمن
میڈیا کی فیلڈ میں ان کو وہ حق نہیں ملتا جس کے وہ حق دار ہیں ۔فو ٹو گرافر ز اور کیمرہ مینوں کے ساتھ نشست سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 22:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فو ٹو گرافر ز اور کیمرہ مین میڈیا کی فیلڈ میں ایک اہم اور بنیادی حیثیت رکھتے ہیں اور اپنی جان جو کھوں میں ڈال کر اپنے پیشہ وارانہ فرائض ادا کر تے ہیں لیکن ان کو وہ حق نہیں ملتا جس کے وہ حقدار ہیں ۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کی سہولیات اور معاوضے میں اضافہ کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ افراد ایسے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر تے ہیں جو قومی تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے تحت ادارہ نورِ حق میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ کیمرہ مین اور فو ٹو گرافر وں کے ساتھ ایک نشست اور ظہرانے سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے اس نشست میں شرکت پر جماعت اسلامی کی جانب سے تمام افراد کو خوش آمدید کہا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.