پاکستان جیسے غریب ملک کیلئے 17فیصد سیلز ٹیکس انتہائی تشویش ناک ہے، انجینئر رضوان اشرف
پسند نا پسند کی بنیاد پر کچھ شعبوں کو ٹیکس سے مثتنیٰ اور دیگر پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے، پولٹری مصنوعات پر ٹیکس واپس لیاجائے، صدر فیصل آباد چیمبر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 23:11
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) 17فیصد سیلز ٹیکس پاکستان جیسے ملک کیلئے انتہائی تشویش ناک ہے جہاں 11کروڑ لوگ پہلے سے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، حکومت نے پسند نا پسند کی بنیاد پر کچھ شعبوں کو ٹیکس سے مثتنیٰ قرار دیکر دوسرے شعبوں پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے جو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی ہے۔کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکس کے ذریعے اشیائے خورونوش کو مہنگا کیا جارہا ہے ۔
اس سلسلہ میں پولٹری فیڈ پر 5فیصد سیلز ٹیکس اور سویابین میل کی درآمد پر 10فیصد کسٹم ڈیوٹی اور 10فیصد سیلز ٹیکس جبکہ پولٹری فیڈ کے دیگر اجزاء پر 5فیصد کسٹم ڈیوٹی اور 5سے 10فیصد ٹیکس سے مرغی کے گوشت اور انڈوں کو مہنگا اور نایاب کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے پولٹری کی تمام تر مصنوعات پر ہر قسم کے ٹیکس واپس لے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.