فلم ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو“ 26جون کو ریلیز ہو گی

اتوار 14 جون 2015 11:27

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو“ کے گانے ”چْنر“ کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ کی ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو“ کے گانے ”چْنر“ کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں ورون دھون اور شردھا کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم26 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :