200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

اتوار 14 جون 2015 12:39

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( پیر) کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ50ہزار روپے کے پانچ جبکہ تیسر ے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :