Live Updates

احسن خان رمضان المبارک کے حوالے نجی ٹی وی کے پروگرام کی میزبانی کرینگے

اتوار 14 جون 2015 12:42

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) اداکار احسن خان رمضان المبارک کے حوالے نجی ٹی وی سے پیش کئے جانیوالے پروگرام کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ احسن خان رمضان المبارک کے دوران نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے ایک پروگرام میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے اور ان دنوں وہ اس پروگرام کی ریکارڈنگ کرانے میں مصروف ہیں۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :