برطانیہ میں معمر ترین جوڑے نے شادی کر لی
اتوار 14 جون 2015 15:47
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) برطانیہ میں 103 سالہ بزرگ نے 91 سالہ خاتون کو بیاہ کر معمرترین نوبیاہتا جوڑے کا اعزاز حاصل کرلیا۔جنوبی برطانیہ کے قصبے ایسٹ بورن کے رہائشی دلہا جارج کربے اوردلہن ڈورین لک کی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی اس موقع پردلہا اوردلہن دونوں کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی۔
(جاری ہے)
دلہن نے سفید لباس زیب تن کررکھا تھا جس پرنیلے پھولوں کی چھپائی کی گئی تھی جب کہ دلہا جارج جو کہ سابق باکسر ہیں وہ سوٹ اورٹائی میں ملبوس وہیل چیئرپر براجمان تھے۔
شادی کی تقریب کے موقع پر 91 سالہ دلہن کا کہنا تھا کہ انہیں اتنی تاخیر سے شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں اس سے قبل ہم دونوں نے شادی کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔واضح رہے کہ دونوں میاں بیوی کی عمر ملاکر 194 سال بنتی ہے یوں اس برطانوی جوڑے نے دنیا کے عمررسیدہ جوڑے کااعزاز حاصل کرلیا ہے اس سے قبل یہ اعزاز فرانس کے ایک جوڑے کے پاس تھا جن کی کل عمر 191 سال بنتی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.