رینجرز اور پولیس کا سکھر روہرڑی اور پنو عاقل میں سرچ آپریشن چار مشتبہ افراد گرفتار
مدارس میں موجود اساتذہ طلباء سمیت تمام افراد کے کوائف چیک کئے گئے
اتوار 14 جون 2015 16:45
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) رینجر ز اور پولیس نے قومی ایکشن پلان کے تحت سکھر روہڑی اور پنو عاقل کے مختلف مدارس میں مشترکہ سرچ آپریشن کر کے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا مشترکہ سرچ آپریشن کے دور ان مدارس میں تلاشی کی گئی اور مدارس میں موجود اساتذہ طلباء سمیت تمام افراد کے کوائف چیک کئے گئے آپریشن کے دور ان سکھر کے مختلف مدارس سے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق حراست میں لئے جانے والے دو افراد کا تعلق کراچی ایک کا خیر پور اور ایک کا تعلق ضلع کندھ کوٹ سے ہے حراست میں لئے گئے افراد کے پاس شناختی کارڈ نہیں تھے جن سے تفتیشی شروع کر دی گئی پولیس اور رینجرز کی جانب سے مدارس میں سرچ آپریشن کیلئے چار ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں جنہوں نے ایک ہی وقت میں متعلقہ مدارس میں آپریشن کیا
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.