مہذب اقوام کی پہچان ان کی قومی شاہرات پر ٹریفک ڈسپلن ،مثبت رویے سے ہوتی ہے، محمد سلیم بھٹی
مثبت عوامل ٹریفک حادثات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،روڈ سیفٹی تھیم پارک سے شعور میں اضافہ، ٹریفک حادثات سے ہونیوالے سماجی، اقتصادی نقصانات میں کمی آئیگی، آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
اتوار 14 جون 2015 17:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) مہذب اقوام کی پہچان ان کی قومی شاہرات پر ٹریفک ڈسپلن اور مثبت رویے سے ہوتی ہے۔اور یہی مثبت عوامل ٹریفک حادثات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد سلیم بھٹی نے بابو صابو کمپلیکس لاہور میں روڈ سیفٹی تھیم پارک کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
ڈی آئی جی زونل کمانڈر مرزا فاران بیگ، ڈی آئی جی اشرف زبیر صدیقی، ایس ایس پی مسرور عالم کلاچی، ایس ایس پی غلام جعفر، ایس ایس پی اطہر وحید، سیکٹر کمانڈر عبدالخلیل،پٹرولنگ افسران سمیت مختلف تعلیمی اداروں کے بچوں نے شرکت کی۔آئی جی سلیم بھٹی نے کہا کہ روڈ سیفٹی تھیم پارک بچوں میں ابتدائی عمر سے ہی روڈسیفٹی آگاہی پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.