بنوں یونیورسٹی کے گرفتار پروفیسرز اور آرکائیو لائبریری انتظامیہ کے درمیان صلح ہو گئی
اتوار 14 جون 2015 17:33
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مشتاق غنی کی ہدایت پربنوں یونیورسٹی کے گرفتار پروفیسرز اور آرکائیو لائبریری انتظامیہ کے درمیان صلع ہو گئی ڈائریکٹر آرکائیوز لائبریری نے ایف آئی آر واپس لے لی۔ حراست میں لئے گئے 25 کے قریب پروفیسرز کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بنوں یونیورسٹی کے گرفتار ہونے والے پروفیسرز اور محکمہ آرکائیوز کی لائبریری انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور تمام پروفیسرز کو رہا کر دیا گیا ہے۔
بنوں یونیورسٹی کے پروفیسرز کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں محکمہ آرکائیوز کی لائبریری انتطامیہ کی طرف سے مقدمہ درج کرایا گیا تھا جسے صوبائی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن مشتاق غنی کی ہدایت پر واپس لے لیا گیا اور فریقین میں صلح صفائی کرا دی گئی ہے۔ تحریری راضی نامہ وصول ہونے کے بعد پولیس نے حراست میں لئے گئے تمام پروفیسرز کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.