بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
فہد شبیر اتوار 14 جون 2015 18:14
خضدار: بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت صوبائی وزیرنواب ثناءاللہ زہری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ خضدار میں صوبائی وزیرکے سامنے ہتھیارڈالنے والوں میں عبیداللہ عرب ببرک اور دین جان عرف میران محمد حسنی شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر بلوچستان اور کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ سے ہے جنہوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ ملک کے خلاف جاری سرگرمیوں کو ترک کردیں گے۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ 57 ساتھیوں نے بھی ہتھیار ڈال دیئے۔ فراری کمانڈرعبیداللہ ببرک کا کہنا تھا کہ ہمیں ملک دشمن سردار آزادی کے نام پر دھوکا دیتے ہیں جب کہ حکومت پاکستان بلوچوں کا خاص خیال رکھتی ہے اور بلوچوں کو ملک کے خلاف اکسانے والے سرداروں میں ایک بھائی حکومت میں شامل ہے اور دوسرا بیرون ملک بیٹھ کر ملک دشمنی کر رہا ہے، یہی ملک دشمن ہمیں آزادی کے نام پر اندھیروں میں دھکیلتے رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.