وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نادرا میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان کا سخت نوٹس لے لیا،نادرا سیاستدانوں کے انفرادی بیانات پر ردعمل دینے سے گریز کرے، چےئرمین نادرا کو لاعلم رکھنے پر پی آراو کو اپنے محکمے میں بھیجنے کی ہدایت
پیر 15 جون 2015 00:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نادرا کو سیاستدانوں کے انفرادی بیانات پر ردعمل نہ دینے اور چےئرمین نادرا کو لاعلم رکھنے پر پی آراو کو اپنے محکمے میں بھیجنے کی ہدایت کردی ۔اتوار کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا سیاستدانوں کے انفرادی بیانات پر ردعمل نہ دے۔
وزیر داخلہ نے چےئرمین نادرا کو لاعلم رکھنے پر پی آر او کو اپنے محکمے میں بھیجنے کی ہدایت کردی۔اس سے قبل ترجمان نادرا قمر النورنے تحریک انصاف کے نادرا پر حکومتی دباؤ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ نادرا پر حکومت کا کوئی دباؤ نہیں، درحقیقت تحریک انصاف کی قیادت نے مذموم مہم سے نادرا اور اس کے چیئرمین پر دباؤ ڈالا، پی ٹی آئی کی قیادت نے نادرا کے ملازمین کو احتجاج پر اکسایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.