لاہور ، لبرٹی مارکیٹ میں سپر سٹور میں آتشزدگی،شیشہ ٹوٹنے سے ریسکیو اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ، 14افراد کو بچا لیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
پیر 15 جون 2015 11:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) لاہور میں لبرٹی مارکیٹ میں سپر سٹور میں آگ لگ گئی ‘ شہر بھر کے فائر ٹینڈرز طلب کرلئے گئے‘ آگ نے تہہ خانے سمیت عمارت کی چھ منزلوں کو لپیٹ میں لے لیا‘ آگ سے شیشہ ٹوٹنے سے ریسکیو اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے‘ 14افراد کو بچا لیا گیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
پیر کو صبح پانچ بجے کے قریب لبرٹی مارکیٹ میں سپر سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر سات گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکتا۔ گراؤنڈ فلور میں لگی آگ نے پھیل کر عمارت کی چھٹی منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ پر قابو پانے کے لئے شہر بھر کے فائر ٹینڈرز طلب کرلئے گئے۔ آگ بجھانے میں ریسکیو ‘ پی ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کے عملے نے بھی حصہ لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.