رمضان المبارک کی مناسبت سے خصوصی نعتیہ البم تیار کی ہے ‘ شاہدہ منی
پیر 15 جون 2015 12:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ملیوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں خدا کی رضا حاصل کرنے کے لئے خصوصی نعتیہ البم تیار کی ہے ، ہر چیز شہرت کے لئے نہیں ہونی چاہیے ، کچھ عمل خدا اور اس کی مخلوق کو خوش کرنے کے لئے بھی ہیں اور میں نے اپنے رب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اس کے محبوب نبی کی شان میں نعتیں ریکارڈ کروائی ہیں ۔
” اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں روزے اور دیگر عبادات کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے، اس ماہ فلک عمل کرنے والوں کو اجر ثواب زیادہ ملتا ہے ۔ شاہدہ منی نے کہا کہ رمضان المبارک میں مخیر حضرات کو چاہیے کہ وہ ایسے غرباء کے لئے سحری اور افطاری کا اہتمام کریں جن کے پاس ایک روٹی بھی نہیں ہوتی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.