عامر خان کی فلم ”تھری ایڈیٹس “کے سیکوئل کی منصوبہ بندی جاری
پیر 15 جون 2015 12:26
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) عامر خان کی شہرہ آفاق فلم تھری ایڈیٹس کا اب دوسرا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔تھری ایڈیٹس میں تین دوستوں کی اوٹ پٹانگ شرارتوں کا خزانہ بھرا تھا۔
(جاری ہے)
بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں فلم نے کھڑکی توڑ کمائی کرکے بتادیا کہ فلم زبردست ہے۔پی کے ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے مسٹر پرفیکشنسٹ کی اسی فلم کا اب سیکوئل بنانے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے۔امکان یہی ہے دوسرے حصے میں بھی عامر خان کو کاسٹ کیا جائے اور ظاہری بات ہے کہ چوزی خان کسی صورت ہدایکتار راج کمار ہیرانی کو ناں کہہ ہی نہیں سکتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.