اداکارہ ریشم نے رمضان المبارک میں راشن تقسیم کرنے کیلئے مستحق افراد کے کوائف اکٹھے کرنا شرو ع کردئیے

پیر 15 جون 2015 12:26

اداکارہ ریشم نے رمضان المبارک میں راشن تقسیم کرنے کیلئے مستحق افراد ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) اداکارہ ریشم نے رمضان المبارک کے دوران راشن تقسیم کرنے کیلئے مستحق افراد کے کوائف اکٹھے کرنا شرو ع کردئیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریشم ہر سال رمضان المبارک میں فلم سٹو ڈیو میں مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کرتی ہیں ۔ اس بار بھی اداکارہ ریشم نے رمضان المبارک کے دوران راشن تقسیم کرنے کیلئے ابھی سے مستحق افراد کے کوائف اکٹھا کرنے شروع کردئیے ہیں تاکہ راشن کی تقسیم کے دوران کسی بھی بدمزگی سے بجا جاسکے ۔

متعلقہ عنوان :