بھارت کے نامور گلوکار میکا سنگھ عید الفطر کے بعد ایک مر تبہ پھر لاہور آئیں گے

پیر 15 جون 2015 12:46

بھارت کے نامور گلوکار میکا سنگھ عید الفطر کے بعد ایک مر تبہ پھر لاہور ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بھارت کے نامور گلوکار میکا سنگھ عید الفطر کے بعد ایک مر تبہ پھر لاہور آئیں گے جبکہ وہ لاہور میں موبائل کمپنی کے نئے سیٹ کی لانچنگ کر یں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس بات کا بھی امکان ہے کہ ان کے دورہ لاہور اور مذکورہ تقر یب میں شر کت کے دوران پاکستان کے نامور گلوکار علی طفر بھی پر فارم کر سکتے ہیں مگر اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ چند روز تک ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :