انگلش کر کٹر بھی بوم بوم آفریدی کی تعریف کرنے پر مجبور
پیر 15 جون 2015 13:28
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) کرکٹ لیگ کھیلنے کیلئے برطانیہ میں موجود شاہد آفریدی کی تعریف برطانوی کھلاڑی بھی کر رہے ہیں۔شاہد آفریدی نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں نارتھمپٹن کی ٹیم میں شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑیوں نے ان کی ٹیم میں موجودگی کو مثبت قرار دیا اور سوشل میڈیا سائٹ پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کو اپنے لئے اعزاز اعزاز قرار دیا۔
(جاری ہے)
Huge thanks to @SAfridiOfficial for all his efforts. Great to play with and learn from the best! @NatWestT20Blast #boomboom #legend
— Alex Wakely (@AlexWakely1) June 14, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.