کم گو اور شرمیلی ہوں ، شردھا کپور
پیر 15 جون 2015 13:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہاہے کہ میں کم گو اور شرمیلی ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں پہلے بہت کم گو تھی لیکن اب آہستہ آہستہ اپنی اس عادت کو بدل رہی ہوں لیکن شرمیلا پن کم نہیں ہوا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگرچہ میں نے سکرین پر ایسے کردار کئے جس میں جذبات کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے لیکن میں حقیقی زندگی میں ایسی نہیں ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ میں امیتابھ بچن کی شخصتیت سے متاثر ہوں اور مجھے ان کے کام کا انداز بھی بہت اچھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ امیتابھ بچن کے ساتھ دوبارہ کام کروں ۔ انہوں نے کہا کہ میں زیادہ سوشل نہیں ہوں اور کم ملنا پسند کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجتھی ہوں کہ کم وقت میں زیادہ شہرت سمیٹ لی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.