پشاور :خیبر پختونخواہ حکومت کی کاکرردگی پر جے یو آئی (ف) نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 14:00

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 جون 2015 ء) : جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخواہ حکومت کی کار کردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے.

(جاری ہے)

وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ کے پی کے حکومت کی کار کر دگی غیر اطمینان بخش ہے. صوبائی حکومت صوبے میں امن و امان کے قیام میں ناکام نظر آی ہے جبکہ عمران خان کی جانب سے کے پی کے کی تمام کی گئی تعریفیں بھی جھوٹی ہیں.

متعلقہ عنوان :