کراچی : پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کے ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 14:29

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کے ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزم پروفیسر اوج شکیل کے قتل میں بھی ملوث ہے تاہم ملزم سمیع الزمان سے مزید تفتیش کی جا ہی ہے.

متعلقہ عنوان :