گوجرانوالہ: ایم پی اے رانا شمشاد قتل کیس، ملزم نوید عدالت میں پیش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 14:45

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : این پی اے رانا شمشاد قتل کیس کے ملزم نوید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا. سماعت میں ملزم نوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کو منظور کر لیا گیا ، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کی شناختی پریڈ کروائی جائے گی.

متعلقہ عنوان :