پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا بے نظیر بھٹو کا 62 واں یوم ولادت 21 جون کو آزادریاست میں بھی منانے کا اعلان
پیر 15 جون 2015 16:03
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے سابق وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کا 62 واں یوم ولادت 21 جون کو چاروں صوبوں کی طرح ریاست جموں و کشمیر میں بھی انتہائی عقیدت سے منانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پارٹی کے سربراہ وزیر اعظم چودھری عبدالمجید ، سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چودھری لطیف اکبر نے پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کو احترام رمضان میں سادہ پروقار تقریبات کے انعقاد کی ہدایات جاری کر دیں ۔
گزشتہ روز سالگرہ کی تقریبات کی تفصیلات بتاتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ، دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے قومی عالمی کارنامون کے علاوہ ملک اور قوم کے وقار اور دنیا بھر میں پاکستان کی عزت و ناموس کے لئے کی جانے والی ناقابل فراموش خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا جبکہ شعبہ خواتین کی چیف آرگنائزر ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی محترمہ شاہین کوثر ڈار کی سربراہی میں محترمہ شہید کی سالگرہ پر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر اپنی باقاعدہ ویب سائٹ لانچ کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.