کراچی : قائد اعظم نے اپنی زندگی میں ہی الطاف حسین کو جانشین قرار دے دیا تھا، ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 16:08
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ جب قائد اعظم بہت علیل تھے تو ان سے پو چھا گیا کہ جب آپ جیسے لیڈر اور رہنما نہیں رہیں گے تو پاکستان کو کون آگے بڑھائے گا، پاکستان کا والی و وارث کون ہو گا ، فاروق ستار نے انکشاف کیا کہ قائد اعظم نے اس وقت الطاف بھائی کا نام لیا تھا اور کہا تھا کہ الطاف ہی پاکستان کو آگے لے کر جائے گا، فاروق ستار کا کہنا تھا اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ صرف الطاف بھائی ہی قائد اعظم کے نظریہ کو آگے لے کر چل سکتے ہیں.
انہوں نے کہا کہ ہم قائد اعظم کے خوابوں کو اب تعبیر دے رہے ہیں. یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قائد اعظم کی وفات الطاف حسین کی ولادت سے کئی سال پہلے ہو گئی تھی. الطاف حسین کی ولادت 1953 میں ہوئی تھی، جبکہ قائد اعظم محمد علی جناح 1948 میں انتقال فرماگئے تھے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.