ڈیرہ اسماعیل خان؛ محلہ ٹوئیانوالہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے گھرمیںآ گ لگ گئی‘لاکھوں روپے کاسامان جل کرخاکستر

پیر 15 جون 2015 16:19

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ڈیرہ شہرکے محلہ ٹوئیانوالہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے غلام مرتضیٰ نامی شخص کے گھرمیںآ گ لگ گئی‘لاکھوں روپے کاسامان جل کرخاکستر‘فائربریگیڈنے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابوپالیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہرکے محلہ ٹوئیانوالہ میں واقع غلام مرتضیٰ نامی شخص کے گھرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس سے گھرمیں موجودلاکھوں روپے کاسامان جل کرخاکسترہوگیا۔

متعلقہ عنوان :