خیبر پختونخوا کابینہ نے مالی سال 2015-16 کیلئے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دیدی

پیر 15 جون 2015 18:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) خیبر پختونخوا کابینہ نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صدارت میں پیر کے رو ز کیبنٹ روم سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس میں مالی سال 2015-16 کیلئے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

کابینہ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2015-16 کی بھی منظوری دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :