چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بدھ کے روز سینٹ طلب کرلیا

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 18:14

چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بدھ کے روز سینٹ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بدھ کے روز سینٹ طلب کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت امن و امان کے قیام کے حوالے سے صوبوں کے معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وضاحت پیش کرنے کیلئے بدھ کے روز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو سینٹ طلب کرلیا ہے۔