Live Updates

افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کی عمران خان کو دعوت، تحریک انصاف کے سربراہ جلد افغانستان کا دورہ کریں گے

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 19:08

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمرا خان جلد افغانستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے عمران خان نے افغان چیف ایگزیکٹیو کی دعوت کو قبول کرلیا ہے اور جلد ہی وہ افغانستان کا دورہ کریں گے۔ عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی بھی افغانستان جائیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات